پشاور(سید نیوز آن لائن)خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس کے مزید 3 کیس سامنے آگئے جس کے بعد صوبے میں کورونا کے مریضوں کی تعداد19 ہو گئی۔ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد253 ہو گئی.
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے کہاہے کہ آئیسولیشن میں رکھے گئے 15 افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے ہیں،عوامی مقامات پر پابندی کا فیصلہ کیا گیا ہے.
وزیر صحت تیمور جھگڑا نے کہاکہ مانسہرہ کا رہائشی آئیسولیشن میں ہے ،ایک کیس آج مردان سے رپورٹ ہوا جوسعودی عرب سے آیاتھا،ایک کیس ہنگوسے آیا جو ایل آر ایچ میں زیرعلاج ہے،ڈی ایچ کیو نونیر میں تیسراکیس آیا ہے
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کے غسل اورجنازہ سے متعلق فتویٰ جاری
بغیر کسی وجہ شرعی کے میت کے غسل کو ساقط کرنا ہرگز جائز نہیں، مفتیان کرام فوٹو: فائل لاہور: تنظیم اتحاد امت پاکستان نے شریعہ بورڈ سے مشاو...
-
(سیدنیوز آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا وائرس کی وبا پر ملک بھر میں ایمرجنسی نافذ کر دی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ام...
-
پشاور(سید نیوز آن لائن)خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس کے مزید 3 کیس سامنے آگئے جس کے بعد صوبے میں کورونا کے مریضوں کی تعداد19 ہو گئی۔ملک بھ...
-
بغیر کسی وجہ شرعی کے میت کے غسل کو ساقط کرنا ہرگز جائز نہیں، مفتیان کرام فوٹو: فائل لاہور: تنظیم اتحاد امت پاکستان نے شریعہ بورڈ سے مشاو...
No comments:
Post a Comment