- اس سال خواتین کے عالمی دن کے بارے میں سب سے حوصلہ افزا بات یہ تھی کہ عورت مارچ جیسی ریلیوں میں خواتین کے ساتھ ساتھ مرد حضرات نے بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔
- کہیں کسی لڑکی کے والد بینر اٹھائے کھڑے تھے تو کہیں کسی کے شوہر۔ اور تو اور، مردوں کے ہاتھوں میں نظر آنے والے پوسٹرز بھی
- اس بار سوشل میڈیا پر وائرل ہوئے۔
- عورتوں کے حقوق کے لیے کام کرنے والی کارکنوں کے مطابق یہ بات اس لیے بھی خوش آئند تھی کیونکہ بدقسمتی سے پاکستان جیسے پدر شاہی معاشرے میں خواتین سے متعلق کسی بھی مسئلے کو تب ہی اہمیت ملتی ہے جب مرد بھی اس بحث میں اترتے ہیں۔
- تو پھر عورت مارچ میں مردوں نے شرکت کیوں کی اور ایسا کرنا کیوں ضروری تھا؟ بی بی سی نے عورت مارچ میں شامل ہونے والے چند مردوں سے یہ سوال پوچھا.
Wednesday, 11 March 2020
Aurat March: خواتین کے عالمی دن پر منعقد ہونے والے عورت مارچ میں مردوں کی شمولیت کی کیا اہمیت ہے
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کے غسل اورجنازہ سے متعلق فتویٰ جاری
بغیر کسی وجہ شرعی کے میت کے غسل کو ساقط کرنا ہرگز جائز نہیں، مفتیان کرام فوٹو: فائل لاہور: تنظیم اتحاد امت پاکستان نے شریعہ بورڈ سے مشاو...
-
(سیدنیوز آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا وائرس کی وبا پر ملک بھر میں ایمرجنسی نافذ کر دی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ام...
-
پشاور(سید نیوز آن لائن)خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس کے مزید 3 کیس سامنے آگئے جس کے بعد صوبے میں کورونا کے مریضوں کی تعداد19 ہو گئی۔ملک بھ...
-
بغیر کسی وجہ شرعی کے میت کے غسل کو ساقط کرنا ہرگز جائز نہیں، مفتیان کرام فوٹو: فائل لاہور: تنظیم اتحاد امت پاکستان نے شریعہ بورڈ سے مشاو...
No comments:
Post a Comment